اردو شاعری غمگین|دکھی شاعری اردو|غم
شاعری|خوشی اور غم شاعری
1
زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں
2
بزم ہدایت سے اپنا کیا واسطہ
کہ جنہیں عشق ہوجائے وہ سدھرانہیں کرتے
3
آجاو اب زیارت کا شرف بخش دو مُجھے
نہ جانے کب سے وضو آنکھوں کا کیے بیٹھے ہیں
4
میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہو گا...
میرا ہر شعر تیری ہر بات سے اچھا ہو گا...
دیکھ لینا تم بھی اِن بےوفا نظروں سے...
میرا جنازہ تیری بارات سے اچھا ہو گا...
یہ مطلبی دنیا کیا جانے محبت کیسے نبھاتے ہیں
نبھانے والے تو ڈولی کے آگے جنازہ لگا دیتے ہیں💘
5
عمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں,
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے ..

0 Comments